Pages

Wednesday, 13 September 2017

Hazrat Muhammad savaw,

رسول خُدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

اگر ایک پلڑے میں زمین و آسمان کو رکھا جائے اور دوسرے پلڑے میں حضرت علی علیہ السلام کے ایمان کو رکھا جائے تو علی علیہ السلام کے ایمان کا وزن زیادہ ہوگا۔

(الأمالي للطوسي ص 575،كشف الغمة ج1 ص 288 ، مناقب آل ابی طالب ج2 ص370، بحارالانوارج38ص249، مستدرک الوسائل ج15ص329)

t.me/hubealia_s110

Hazrat Muhammad savaw,

Sunday, 10 September 2017

Hazrat Ali a.s,

️بہشت میں جانے کی ضمانت

اميرالمؤمنين حضرت علی بن ابی طالب علیہ السلام نے فرمایا :

چھ افراد کے لیے جنت کی ضمانت دیتا ھوں: 
جو شخص صدقہ دینے کے لیے گھر سے نکلے اور اسی حالت میں اسے موت آجائے۔
 جو شخص کسی مریض کی عیادت کے لیے گھر سے باھر آئے اور فوت ھو جائے۔
جو شخص جھاد کےلیے گھر سے باھر قدم رکھے اور مر جائے۔
جو شخص حج کی ادائیگی کے لیے گھر سے خارج ھو اور اپنی جان دے دے۔
جو شخص نماز جمعہ کےلیے گھر سے نکلے اور موت واقع ھوجائے۔
جو شخص جنازے میں شرکت کے لیے گھر سے باھر آئے اور فوت ھوجائے۔
(ان تمام افراد کےلیے بھشت کی ضمانت دیتا ھوں)

(من لایحضره الفقیه  حديث ۳۸۴، ج ۱، ص ۱۴)

t.me/hubealia_s110

Hazrat Ali a.s,

Friday, 8 September 2017

Hazrat Muhammad savaw,

افضل ترین عید

حضرت رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ نے فرمایا:

يَوْمَ‏ غَدِيرِ خُمٍ‏ أَفْضَلُ‏ أَعْيَادِ أُمَّتِي‏ وَ هُوَ الْيَوْمُ‏ الَّذِي‏ أَمَرَنِي‏ اللَّهُ‏ تَعَالَى ذِكْرُهُ فِيهِ بِنَصْبِ أَخِي عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ ع عَلَماً لِأُمَّتِي يَهْتَدُونَ بِهِ مِنْ بَعْدِي وَ هُوَ الْيَوْمُ الَّذِي أَكْمَلَ اللَّهُ فِيهِ الدِّينَ وَ أَتَمَّ عَلَى أُمَّتِي فِيهِ النِّعْمَةَ وَ رَضِيَ لَهُمُ الْإِسْلَامَ دِينا۔

یوم غدیر خم میری امت کی با فضیلت ترین عیدوں میں سے ہے اور یہ وہ دن ہے جب اللہ تعالی ذکرہ نے مجھے حکم فرمایا کہ اپنے بھائی علی بن ابی طالب کو اپنی امت کا پرچمدار منصوب کروں، تاکہ میرے بعد میری امت ان کے ذریعہ ہدایت پائے، اور یہ وہ دن ہے جس دن اللہ نے دین کا کو کامل فرمایا اور میری امت پر نعمتیں تمام کیں اور اسلام کو انکا پسندیدہ دین قرار دیا۔

(الأمالي( للصدوق)، ص125،المجلس السادس و العشرون)



Hazrat Imam Baqir a.s,

یوم غدیر کے روزے کا ثواب

سَمِعْتُ أَبَا عَبْدِ اللَّهِ الصَّادِقَ ع
 يَقُولُ‏ صِيَامُ‏ يَوْمِ‏ غَدِيرِ خُمٍ‏ يَعْدِلُ‏ صِيَامَ‏ عُمُرِ الدُّنْيَا لَوْ عَاشَ إِنْسَانٌ ثُمَّ صَامَ مَا عَمَرَتِ الدُّنْيَا لَكَانَ لَهُ ثَوَابُ ذَلِكَ وَ صِيَامُهُ يَعْدِلُ عِنْدَ اللَّهِ عَزَّ وَ جَلَّ فِي كُلِّ عَامٍ مِائَةَ حَجَّةٍ وَ مِائَةَ عُمْرَةٍ مَبْرُورَاتٍ مُتَقَبَّلَات‏۔

عبدی سے روایت ہے کہ: میں نے امام صادق علیہ السلام سے سنا کہ یوم غدیر کا روزہ تمام عمر کے روزہ کے برابر ہے یعنی ایک انسان ہمیشہ زندہ رہے ساری عمر روزہ رکھتا رہے اس کا ثواب ایک عید غدیر کے روزہ کے برابر ہے اور خدا کے نزدیک اس کا روزہ ہرسال سو حج و عمرہ مبرورہ و مقبولہ کے برابر ہے۔

(تهذيب الأحكام (تحقيق خرسان)، ج‏3، ص143، 7 - باب صلاة الغدير)

www.facebook.com/hubealia.s110

Hazrat Imam Baqir a.s,

Thursday, 7 September 2017

Hazrat Imam Baqir a.s,

عید اکبر

 سَمِعْتُ أَبَا عَبْدِ اللَّهِ الصَّادِقَ ع يَقُول‏
و هُوَ عِيدُ اللَّهِ‏ الْأَكْبَرُ وَ مَا بَعَثَ اللَّهُ عَزَّ وَ جَلَّ نَبِيّاً قَطُّ إِلَّا وَ تَعَيَّدَ فِي هَذَا الْيَوْمِ وَ عَرَفَ حُرْمَتَهُ وَ اسْمُهُ فِي السَّمَاءِ يَوْمُ الْعَهْدِ الْمَعْهُودِ وَ فِي الْأَرْضِ يَوْمُ الْمِيثَاقِ الْمَأْخُوذِ وَ الْجَمْعِ الْمَشْهُود۔

اور یوم غدیر اللہ کی سب سے بڑی عید ہے اور خدا نے کسی بھی نبی نہیں بھیجا مگر یہ کہ  اس نبی نے اس دن کو عید منایا اور اس کی عظمت  کو درک کیا اور اس دن کا نام عرش میں یوم عہد ہے  اور فرش پر یوم  میثاق اور حاضر ہونے کا دن ہے۔

(تهذيب الأحكام (تحقيق خرسان)، ج‏3، ص143، باب صلاة الغدير؛ إقبال الأعمال (ط - القديمة)، ج‏1،ص476؛ وسائل الشيعة،ج‏8، ص89)

http://hubealia-s110.blogspot.com


Hazrat Imam Baqir a.s,

Hazrat Muhammad sawav

افضل ترین عید

حضرت رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ نے فرمایا:

يَوْمَ‏ غَدِيرِ خُمٍ‏ أَفْضَلُ‏ أَعْيَادِ أُمَّتِي‏ وَ هُوَ الْيَوْمُ‏ الَّذِي‏ أَمَرَنِي‏ اللَّهُ‏ تَعَالَى ذِكْرُهُ فِيهِ بِنَصْبِ أَخِي عَلِيِّ بْنِ أَبِي طَالِبٍ ع عَلَماً لِأُمَّتِي يَهْتَدُونَ بِهِ مِنْ بَعْدِي وَ هُوَ الْيَوْمُ الَّذِي أَكْمَلَ اللَّهُ فِيهِ الدِّينَ وَ أَتَمَّ عَلَى أُمَّتِي فِيهِ النِّعْمَةَ وَ رَضِيَ لَهُمُ الْإِسْلَامَ دِينا۔

یوم غدیر خم میری امت کی با فضیلت ترین عیدوں میں سے ہے اور یہ وہ دن ہے جب اللہ تعالی ذکرہ نے مجھے حکم فرمایا کہ اپنے بھائی علی بن ابی طالب کو اپنی امت کا پرچمدار منصوب کروں، تاکہ میرے بعد میری امت ان کے ذریعہ ہدایت پائے، اور یہ وہ دن ہے جس دن اللہ نے دین کا کو کامل فرمایا اور میری امت پر نعمتیں تمام کیں اور اسلام کو انکا پسندیدہ دین قرار دیا۔

(الأمالي( للصدوق)، ص125،المجلس السادس و العشرون)

Hazrat Muhammad sawav

Monday, 4 September 2017

Hazrat Imam Ali Raza a.s,

امام علی رضا ؑنے فرمایا:

اچھائی و بھلائی و نیکی اور دین کی تعلیم دینے والا باپ کے قائم مقام ہے جو باپ کے حقوق ہیں وہ معلم کے بھی ہیں پس معلم کے حق کو پہچانو (اور اس کی رعایت کرو)۔

(فقہ الرضا باب 86 ص334،امام رضا کا ذاتی و معاشرتی اخلاق ص97)

Hazrat Imam Ali Raza a.s,

Hazrat Imam Ali Raza a.s,

امام علی رضا ؑنے فرمایا:

اچھائی و بھلائی و نیکی اور دین کی تعلیم دینے والا باپ کے قائم مقام ہے جو باپ کے حقوق ہیں وہ معلم کے بھی ہیں پس معلم کے حق کو پہچانو (اور اس کی رعایت کرو)۔

(فقہ الرضا باب 86 ص334،امام رضا کا ذاتی و معاشرتی اخلاق ص97)

Hazrat Imam Ali Raza a.s,

Saturday, 2 September 2017

Hazrat Muhammad savaw,

تیمار داری

️پیامبر اکرم صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم:

جو کوئی کسی بیمار کی ایک شب و روز تیمار داری کرے تو خداوند عالم اسے جناب ابراھیم خلیل علیہ السلام کے ساتھ محشور کرے گا اور وہ پل صراط پر سے بجلی کی تیزی اور چمک کی طرح گزر جائے گا۔                                                        

(ثواب الاعمال ،ص 289)                                                                                                   
                                   
Hazrat Muhammad savaw,
            

Friday, 1 September 2017

Hazrat Imam Sajjad a.s,

امام زین العابدین علیہ السلام فرماتے ہیں:

 اَللَّهُمَّ هذا یَوْمٌ مُبارَکٌ مَیْمُونٌ، وَالْمُسْلِمُونَ فیهِ مُجْتَمِعُونَ فی اَقْطارِ اَرْضِکَ، یَشْهَدُ السَّآئِلُ مِنْهُمْ وَالطَّالِبُ وَالرَّاغِبُ وَالرَّاهِبُ، وَاَنْتَ النَّاظِرُ فی حَوآئِجِهِمْ، فَاَسْئَلُکَ بِجُودِکَ وَ کَرَمِکَ وَهَوانِ ماسَئَلْتُکَ عَلَیْکَ، اَنْ تُصَلِّی عَلَی‏ مُحَمَّدٍ وَالِهِ؛

بارالہا! یہ دن کتنا بابرکت اور مبارک ہے اور اس دن مسلمان تیری زمین میں جگہ جگہ جمع ہیں  ۔ اور ان کی حالت یہ ہےکہ کوئی تجھ سے سوال کررہے ہیں تو کوئی طالب حاجت  ہیں ، کوئی امید لگائے بیٹھے ہیں تو کوئی تیرےخوف میں مبتلا ہیں اور تو ان سب کی حاجتوں کا مشاھدہ کررہا ہے پس میں تجھ سے تیرے جود و کرم کے صدقے سوال کرتا ہوں اورجو سوال کرتا ہوں اس کا جواب تجھ پر ہی ہے اور وہ سوال یہ ہےکہ محمد و آل محمد پردرود بھیج۔

(کتاب الحج‌ّ، دزفولی، مرتضی بن محمّد امین انصاری، ‌ناشر: مجمع الفکر الإسلامی، ‌1425 ه‍‍ ق، ‌چاپ: اول، ‌قم- ایران، ‌محقّق/ مصحّح: جمعی از پژوهشگران مجمع اندیشه اسلامی‌.
2- کتاب الحجّ، یزدی، سیّد محمّد محقّق داماد‌، ناشر: چاپخانه مهر‌، 1401 ه‍‍ ق‌، چاپ: اول‌، قم- ایران‌، مقرّر: عبدالله جوادی آملی‌)

t.me/hubealia_s110

Hazrat Imam Sajjad a.s,

Hazrat Imam Baqir a.s,

امام محمدباقر علیہ السلام

"نَظَرَ عَلِيُّ بْنُ الْحُسَيْنِ ع يَوْمَ عَرَفَةَ إِلَى قَوْمٍ يَسْأَلُونَ النَّاسَ فَقَالَ وَيْحَكُمْ أَ غَيْرَ اللَّهِ تَسْأَلُونَ فِي مِثْلِ هَذَا الْيَوْمِ إِنَّهُ لَيُرْجَى فِي مِثْلِ هَذَا الْيَوْمِ لِمَا فِي بُطُونِ الْحَبَالَى أَنْ يَكُونَ سَعِيدا۔"

عرفہ کے دن حضرت علی بن الحسین علیہما السلام نے کچھ آدمیوں کو لوگوں سے مانگتے ہوئے دیکھا۔ فرمایا افسوس ہے تم پر! آج کے دن تم لوگ خدا کے علاوہ دوسروں سے مانگ رہے ہو جبکہ آج کے دن امید یہ ہے کہ شکم مادر کے بچے بھی سعادتمند اور خوشبخت ہوں۔

(مستدرك الوسائل و مستنبط المسائل، ج‏10، ص35)

Hazrat Imam Baqir a.s,