Pages

Thursday 4 August 2016

Poetry/sher/shayris/manqabat/Ashaar’s,

بیٹی امام کی ہو، بہن ہو امام کی
کیا برتری بیاں ہو تمھارے مقام کی
ہے نامِ نامی فاطمہ، معصومہ عرف ہے
لختِ جگر ہو کاظمِ عالیِ مقام کی
معصومِ ظامن ہو تو، شہزادئ جہاں
شہرت زمانے بھر میں ہے بی بی کے نام کی

No comments:

Post a Comment