Pages

Tuesday 2 August 2016

Poetry/sher/shayris/manqabat/Ashaar’s,

وہ نگہدار‎محمدؐ، وہ نگہبان حرم
وہ جھلستے ریگزاروں کےلئے ابرےکرم
وہ عرب زادوں کے لہجے میں انیس محترم
وہ شبستان رسالت میں چراغاں کا بھرم
آیہ تطہیر ہے جسکے گھرانے کے لئے
جسکی نسلیں کٹ گئیں حق کو بچانےکے لئے

No comments:

Post a Comment