Pages

Friday, 28 October 2016

Aqwal Hazrat Imam Hussain a.s,

جس نے خداکی عبادت اور بندگی کرتے ہوئے عبادت کا حق ادا کیا
تو
خداوند متعال اس کی آرزؤوں سے کہیں بڑھ کر اور اس کی ضرورت سے کہیں زیادہ اسے عطا فرمائے گا۔

امام حسین علیہ السلام

(بحار الانوار ج71 ص183)

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ


No comments:

Post a Comment