Pages

Sunday, 30 October 2016

Aqwal Hazrat Imam Hussain a.s,

امام حسين عليہ السلام نے فرمايا:

جوتم پر زيادہ تنقيد کرتا ہے وہ تمھارا واقعى اور حقيقى دوست ہے ، اور جو تمھارى تعريفيں کرتا ہے وہ گويا تمھارا دشمن ہے۔

(بحار الانوار، ج/78، ص/128)


No comments:

Post a Comment