اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ
زیارت امام حسین علیہ السلام کی اہمیت
حضرت امام صادق علیہ السلام نے فرمایا:
جو شخص امام حسین علیہ السلام کی زیارت کے لئے نہ جائے یہاں تک کہ مرجائے تو ایسا شخص دین و ایمان کے لحاظ سے ناقص ہے. اور اگر جنت میں داخل ہوجائے تو اس کا درجہ تمام اہل ایمان سے کم ہے۔
( کامل الزیارات، ص۱۹۳، باب۷۸، حدیث۲؛ کتاب المزار، ص۵۶، باب۲۶، حدیث۲؛ بحار الانوار، ج۹۸، ص۴، باب۱، حدیث۱۴)

No comments:
Post a Comment