Pages

Saturday, 24 December 2016

Hazrat Imam Sajjad a.s,

سید الساجدین حضرت امام سجاد علیہ السلام نے فرمایا :

 تعجب ہے اُس شخص پر جو اس کھانے سے تو پرہیز کرتا ہے جو اسے نقصان پہنچائے لیکن ( یہی شخص ) اس گناہ سے کیسے پرہیز نہیں کرتا جو اسے پیشِ پروردگار شرمندہ کرنے والا ہے۔

(بحارالانوار، جلد٧٥، صفحہ٤١٥)

Hazrat Imam Sajjad a.s,

No comments:

Post a Comment