Pages

Sunday, 18 December 2016

Hazrat Muhammad savaw,

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ

رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا:

اے ابوذر!
تم قرآن کی تلاوت اور ذکر خدا کثرت سے کیا کرو کیونکہ یہ تمہارے لیے آسمان میں شہرت اور زمین میں نورانیت کا باعث ہے۔

( بحار الانوار ۸۹: ۱۹۸)

Hazrat Muhammad savaw,

No comments:

Post a Comment