Pages

Tuesday 2 May 2017

Hazrat Imam Ali Raza a.s, Hazrat Muhammad savaw,

حضرت امام علی رضا علیہ سلام آنحضرت ﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ حضرت نے فرمایا:

خدا اور اس کے رسول کا غیظ و غضب اس پر شدید و سخت تر ہے جو میرا خون بہائے اور مجھے میری عترت کے بارے میں تکلیف دے۔

(عیون اخبارالرضاعلیہ السلام ج٢ ص ١١)


Hazrat Imam Ali Raza a.s, Hazrat Muhammad savaw,

No comments:

Post a Comment