Pages

Thursday 4 May 2017

Hazrat Imam Jafer Sadiq a.s,

امام جعفر صادقؑ  نے ارشاد فرمایا:

میرے نزدیک کوئی چیز مومن کے دیدار اور زیارت کے برابر نہیں ہے۔ سوائے اُس کو کھانا کھلانے کے اور جو شخص کسی مومن کو کھانا کھلائے تو اس کا حق یہ ہے کہ  اللہ اُسے جنت کے کھانوں میں سے کھانا کھلائے۔

(اصولِ کافی، ج2، باب اطعام مؤمن)

Hazrat Imam Jafer Sadiq a.s,

No comments:

Post a Comment