Pages

Sunday, 30 October 2016

Aqwal Hazrat Ali a.s,

امام علی علیہ السلام:

کسی مضطرب کی داد فریاد سننا ،
اور مصیبت زدہ کو مصیبت سے چھٹکارا دلانا
بڑے بڑے گناہوں کا کفارہ ہے ۔

کتاب : نہج البلاغہ
کلمات قصار نمبر 23

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ


No comments:

Post a Comment