Pages

Sunday, 30 October 2016

Aqwal Hazrat Muhammad savaw,

فرمانِ سرکار ِ دوعالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

جو شخص اس حال میں صبح کرے کہ مسلمانوں کے امورکی (فکراوراس کا) اہتمام نہ کرے تو وہ مسلمان نہیں ہے.

 (اسی طرح) جومسلمانوں کی مدد کو پکار رہا ہو تو جو بھی اس کی آواز پر لبیک نہ کہے وہ(بھی) مسلمان نہیں ہے۔

 (بحار،ج ۷۴ ،ص ۳۳۹)

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ


No comments:

Post a Comment