Pages
▼
Friday, 30 December 2016
Hazrat Imam Jafer Sadiq a.s,
امام جعفر صادق علیہ السلام فرماتے ہیں:
قرآن خدا کی طرف سے اپنے بندوں کے لیے ایک عہد و میثاق ہے، مسلمان کو چاہیے کہ وہ اپنا عہد نامہ غور سے پڑہے اور روزانہ پچاس آیات کی تلاوت کرے۔
آپؑ نے مزید فرمایا:
قرآن کی تلاوت ضرور کیا کرو(اس لیے کہ) آیات قرآن کی تعداد کے مطابق جنت کے درجات ہوں گے۔ جب قیامت کا دن ہوگا تو قاریِ قرآن سے کہا جائے گا قرآن پڑھتے جاؤ اور اپنے درجات بلند کرتے جاؤ پھر وہ جیسے جیسے آیات کی تلاوت کرے گا اس کے درجات بلند ہوں گے۔

Thursday, 29 December 2016
Hazrat Imam Jafer Sadiq a.s,
قرآن اندھیری راتوں کی روشنی ہے
قَالَ أَبُو عَبْدِ اللَّهِ عليه السلام :
كَانَ فِي وَصِيَّةِ أَمِيرِ الْمُؤْمِنِينَ عليه السلام أَصْحَابَهُ اعْلَمُوا أَنَّ الْقُرْآنَ هُدَى النَّهَارِ وَ نُورُ اللَّيْلِ الْمُظْلِمِ عَلَى مَا كَانَ مِنْ جَهْدٍ وَ فَاقَةٍ۔
امام صادق علیہ السلام نے فرمایا:
امیرالمؤمنین علیہ السلام نے اپنے اصحاب سے وصیت کرتے ہوئے فرمایا:
جان لو کہ قرآن دن کے وقت ہدایت اور اندھیری راتوں کی روشنی ہے خواہ (اس کی روشنی ڈھونڈنے والا اور اس سے راہنمائی حاصل کرنے والا) شخص مشقت اور ناداری کا شکار ہو (کیونکہ غربت و مشقت اس شخص کو قرآن سے باز نہیں رکھتی بلکہ اس کی رغبت میں اضافہ کرتی ہے)۔
(اصول کافی جلد چهارم ـ كِتَابُ فَضْلِ الْقُرْآنِ ص 400 حدیث 7)

Hazrat Ali a.s,
کامیاب لوگو ں کی علا متیں🌱
امام علی علیہ السلام کا میاب لوگوں کی علامتوں کو یوں بیان فرماتے ہیں :
خدارحمت کرے اس بندہ پر جو :
⬅ کسی حکمت کو سنے تو محفوظ کرے.
⬅ کسی ہدایت کی دعوت دی جائے تو اس سے قریب تر ہو جائے.
⬅ اگر کسی راہنما سے وابستہ ہو جائے تو نجات حاصل کرے.
⬅ اپنے پروردگارکوہروقت نظر میں رکھے.
⬅ گناہوں سے ڈرتارہے.
⬅ خالص اعمال کو آگے بڑہائے اور نیک اعمال کرتا رہے.
⬅ خواہشات پرغالب آجائے اورتمنائوں کو جھٹلا دے.
⬅ صبرکو نجات کا مرکب بنا لے اورتقوی کو وفات کا ذخیرہ قرار دے.
⬅ روشن راستہ پر چلے اور واضح شاہراہ کو اختیار کرے.
📝نہج البلاغہ خطبہ 76📝
🌱🌱🌱🌱🌱🌱🌱

Wednesday, 28 December 2016
Hazrat Imam Ali Raza a.s,
عَنْ أَبِي الْحَسَنِ الرِّضَا ع قَالَ: الَّذِي يَطْلُبُ مِنْ فَضْلِ اللَّهِ عَزَّ وَجَلَّ مَا يَكُفُّ بِهِ عِيَالَهُ أَعْظَمُ أَجْراً مِنَ الْمُجَاهِدِ فِي سَبِيلِ اللَّهِ عَزَّ وَجَل .
🔹ترجمہ :
امام رضا عليہ السلام فرماتے ہيں :
جو شخص اللہ عز و جل كے فضل سے اس چيز كو (محنت زحمت كر كے كما كر ) طلب كرتا ہے جس سے وہ اپنے اہل و عيال كى ضروريات كو پورا كرے اور انہيں محتاجى سے بچا لے تو اس شخص كا اجر اس مجاہد سے كئى گنا زيادہ ہے جو اللہ عز و جل كى راہ ميں جہاد كرنے والا ہے ۔
(الكافي ، ج ۵ ، ص ۸۸ ، كتاب المعيشة ، باب من كدّ علي عيالہ ، حديث : ۲)

Tuesday, 27 December 2016
Hazrat Muhammad savaw,
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ
رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم سے روایت ہے:
جب ابن آدم مر جاتا ہے تو اس کے عمل کاسلسلہ بند ہو جاتا ہے سوائے تین چیزوں کے۔
1۔نیک اولاد جو اس کے لیے دعا کرے،
2۔وہ علم جس سے فائدہ اٹھایا جائے.
اور
3۔صدقہ جاریہ۔
( الوسائل الشیعہ ۱۲: ۲۳۰)

Sunday, 25 December 2016
Saturday, 24 December 2016
Hazrat Muhammad savaw, Hazrat Imam Jafer Sadiq a.s, Hazrat Imam Ali Raza a.s,
🗞" نکاح ایک طرح سے غلامی ہے "🗞
حضرت محمد مصطفیٰ صل الله علیہ و آل وسلم نے فرمایا :
" نکاح ایک طرح کی غلامی ہے - جب تم میں سے کوئی شخص بیٹی کی شادی کرتا ہے - تو وہ اسے غلامی میں دے دیتا ہے - لہٰذا تم میں سے ہر شخص کو یہ دیکھنا چاہیے کہ اپنی شریف بیٹی کو کس کی غلامی میں دے رہا ہے "
حضرت امام جعفر الصادق علیہ السلام نے فرمایا :
" شکی مزاج لوگوں میں شادی تو کرو لیکن انہیں رشتہ نہ دو کیونکہ عورت مرد کے آداب کو اپناتی ہے اور وہ اسے اپنے دین پر مجبور کرتا ہے "
حضرت امام علی رضا علیہ السلام نے فرمایا :
" شراب خور کو رشتہ دینے سے باز رہو کیونکہ اس طرح تم اسکی زوجہ کو گویا زنا کی طرف بھیجو گے "
📜{ بحار الانوار، جلد_١٠٣، صفحہ_٣٧١ }
📜{ بحار الانوار، جلد_٧٩، صفحہ_١٤٢ }

Thursday, 22 December 2016
Hazrat Muhammad savaw,
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ
رسول خدا صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا
اگر کوئی یہ جاننا چاہتا ہے کہ اللہ کے نزدیک اس کا کیا مقام ہے تو وہ یہ دیکھے کہ اس کے نزدیک اللہ کا کیا مقام ہے۔
کیونکہ اللہ اپنے بندے کو اتنا ہی مقام دیتا ہے، جتنا بندہ اللہ کو دیتا ہے۔
{بحار الانوار ج90 : ص163}

Wednesday, 21 December 2016
Hazrat Imam Ali Raza a.s,
امام رضا علیه السلام فرماتے ہیں:
🔹بعض وہ لوگ جو ہماری محبت کے مدعی ہیں انکا فتنہ ہمارے شیعوں پہ دجال کے فتنہ سے سخت تر ہے!
🔹 راوی نے سوال کیا : کیوں ؟
امام نے فرمایا :
🔹کیوں کہ ہمارے دشمنوں کے ساتھ دوستی اور دوستوں کے ساتھ دشمنی کریں گے ، انکا یہ کام باعث بنے گا حق و باطل مخلوط ہونے کا اور لوگوں کو شبہ میں ڈال دیں گے یہاں تک کہ مومن و منافق کی تشخیص مشکل ہو جاے گی۔
(صفات الشیعه ۸،
وسائل۱۷۹/۱۶،
بحار۳۹۱/۷۲)

Tuesday, 20 December 2016
Hazrat Imam Jafer Sadiq a.s,
علاء بن فضیل کا کہنا ہے: امام صادق علیہ السلام نے فرمایا:
جو شخص کسی کافر کے ساتھ دوستی کرے بیشک اس نے خدا کے ساتھ دشمنی کی ہے اور جو کافر کے ساتھ دشمنی کرے بیشک اس نے خدا کے ساتھ دوستی کی ہے۔
اس کے بعد فرمایا:
دشمنِ خدا کا دوست، خدا کا دشمن ہوتا ہے۔
( عنہ الوسائل: ۴۴۲/۱۱، ح۱۲۔ عن امالی الصدوق: ۴۸۴،ح۸)

Monday, 19 December 2016
Hazrat Ali a.s,
دو چیزیں عذاب سے امان
مولائے متقیان امیرالمومنین حضرت امام علی علیہ السلام سے روایت ہے:
دنیا میں عذاب خدا سے دو چیزیں باعث امان تھیں۔
ایک ان میں سے اُٹھ گئی مگر دوسری تمہارے پاس موجود ہے لہٰذا اسے مضبوطی سے تھامے رہو۔
وہ امان جو اٹھا لی گئی وہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ و آلہٖ وسلم تھے
اور
وہ امان جو باقی ہے وہ توبہ و استغفار ہے۔
(نہج البلاغہ خطبہ88)

Sunday, 18 December 2016
Hazrat Imam Jafer Sadiq a.s,
🌷دشمن اہلبیت کو کِھلانا قتل کے مترادف
✍معلی بن خنیس کا کہنا ہے: میں نے سنا ہے کہ امام صادق علیہ السلام نے فرمایا:
🍃جو شخص ہماری نسبت ناصبی ہے اسے ناصبی نہ کہنا اس لیے کہ کوئی ایسا نہیں ملے گا جو یہ کہے کہ میں محمد اور آل محمد کے ساتھ دشمنی رکھتا ہوں۔ ناصبی وہ ہے جو تم لوگوں کی نسبت ناصبی ہے حالانکہ وہ جانتاہے کہ تم لوگ ہمیں دوست رکھتے ہو اور ہمارے دشمنوں سے بیزاری چاہتے ہو۔
اس کے بعد فرمایا:
جو شخص ہمارے دشمن کو پیٹ بھر کر کھانا کھلائے گویا اس نے ہمارے دوست کو قتل کیا ہے۔
(معانی الاخبار: ۳۶۵،ح۱۔ عنہ النحار: ۲۳۳/۲۷،ح۴۳)

Saturday, 17 December 2016
Imam Jafer Sadiq a.s,
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ
امام جعفر صادق علیہ السلام
اِذَا اتَّہَمَ الْمُؤْمِنُ اَخَاہُ انْمَاثَ الْاِیمَانُ مِنْ قَلْبِہِ کَمَا یَنْمَاثُ الْمِلْحُ فِی الْمَائِ۔
جب مومن اپنے برادر مومن پر بدگمانی کر کے تہمت لگاتا ہے تو ایمان اس کے دل میں اس طرح پگھل جاتا ہے جس طرح نمک پانی میں پگلھتا ہے۔
(الکافی ج2 ص263)

Friday, 16 December 2016
Hazrat Imam Jafer Sadiq a.s,
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ
راوی نے امام جعفر صادق علیہ السلام سے عرض کیا:
نوافل ایک جگہ پڑھوں یا الگ الگ جگہوں پر ؟
امام نے فرمایا: لَا بَل ھاھُنا و ھاھُنا فاِنَّھا تَشھَدُ لہ یَومَ القِیَامۃِ
نہیں! بلکہ الگ الگ جگہوں پر پڑھا کرو کیونکہ زمین کل قیامت کے دن اس کی گواہی دے گی۔
(وسائل الشیعہ ج5 ص186)

Thursday, 15 December 2016
Hazrat Muhammad savaw,
┈••❃غسل جمعہ کی فضیلت❃••┈:
•━━•••◆◉💠◉◆•••━━•؛
غسل ِجمعه
✏️پيامبر اکرم (ص) فرماتے ہیں:
🗒ہر جمعہ کے دن غسل کریں حتیٰ غسل کے لیے پانی مہیا کرنے کیلئے آپ کو دن کی غذا بھی بیچنی کیوں نہ پڑے. اور حتیٰ آپ کو بھوکا بھی رہنا پڑے . کیونکہ غسل جمعہ سے بڑھ کوئی اور مستحب نہیں ہے۔
📚«بحارالأنوار، جلد 81، صفحه 129»
•━━•••◆◉💠◉◆•••━━•