Hube ALi a.s (110)

Hube ALi a.s (110)
Breaking News
Loading...
Saturday 26 November 2016

Hazrat Ali a.s,

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ

امیر المومنین علی ابن ابی طالب علیہ السلام

تمہیں چاہیے کہ علم کی طرف بڑھو قبل اس کے کہ اس کا ہرا بھرا سبزہ خشک ہو جائے اور قبل اس کے کہ اہل علم سے علم سیکھنے میں اپنے ہی نفس کی مصروفیتیں حائل ہو جائیں.
دوسروں کو برائیوں سے روکو اور خود بھی رکے رہو. اس لیے کہ تمہیں برائیوں سے رکنے کا حکم پہلے ہے اور دوسروں کو روکنے کا حکم بعد میں ہے۔

(نہج البلاغہ خطبہ 103)

Hazrat Ali a.s,

0 comments:

Post a Comment

 
Toggle Footer