Hube ALi a.s (110)

Hube ALi a.s (110)
Breaking News
Loading...
Thursday 4 May 2017

Hazrat Muhammad savaw,

اپنی بیوی کو طمانچے مارنا

حضرت محمد مصطفٰی صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم نے فرمایا:

جو شخص اپنی بیوی کے چہرے پر طمانچہ مارے. اللہ تعالی دوزخ پر مامور فرشتے کو حکم دیتا ھے کہ جہنم میں اس کو ستر طمانچے مارے اور جو شخص اپنی بیوی کے بالوں میں (اذیت دینے کی غرض سے) ھاتھ ڈالے. اس کو دوزخ میں آگ کی کیلیں ماری جائیں گی۔

(مستدرک الوسائل ج2 ص495)

Hazrat Muhammad savaw,

0 comments:

Post a Comment

 
Toggle Footer