کس طرح کی اولاد اللہ تعالیٰ سے مانگیں
قالَ أَمِيرُ الْمُؤْمِنِينَ (ع ):
وَ اللَّهِ مَا سَأَلْتُ رَبِّي وَلَداً نَضِيرَ الْوَجْهِ وَ لَا سَأَلْتُهُ وَلَداً حَسَنَ الْقَامَةِ وَ لَكِنْ سَأَلْتُ رَبِّي وُلْداً مُطِيعِينَ لِلَّهِ خَائِفِينَ وَجِلِينَ مِنْهُ حَتَّى إِذَا نَظَرْتُ إِلَيْهِ وَ هُوَ مُطِيعٌ لِلَّهِ قَرَّتْ بِهِ عَيْنِي۔
خدا کی قسم نہ میں نے اپنے پرورد گار سے خوبصورت اولاد طلب کی اور نہ بھترین قد والی اولاد طلب کی ہے بلکہ اپنے خدا سے ایسی اولاد طلب کی جو پروردگار کی مطیع ہو اور اللّہ کا خوف رکھنے والی ہو. تاکہ میں جب اسے اطاعت خدا کی حالت میں دیکھوں تو آنکھیں ٹھنڈی ہو جائیں۔
(بحارالانوار، ج 43، ص 279)
0 comments:
Post a Comment
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.