Saturday, 28 October 2017
کھانا کھانے کے آداب کیا ہیں
امام حسن عليه السلام :
دستر خوان کے آداب بارہ ہیں کہ ہر مسلمان کو چاہیے کہ جان لے۔
: ان میں چار واجب ہیں
: چار مستحب
: چار ادب کے باب سے ہیں
ان میں جو چار واجب ہیں.
1 معرفت،
2 خشنودى،
3 خدا کا نام زبان پر لانا،
4 اور شکر ادا کرنا۔
وہ چار جو سنت ہیں.
1 غذا کھانے سے پہلے ہاتھ دھونا،
2 بدن کے بائیں طرف بیٹھنا،
3 تین انگلیوں کے ساتھ کھانا،
4 اور انگلیوں کو چاٹنا۔
اور وہ چار جو ادب کی رعایت کرنے کے باب سے ہیں.
1 جو آپکے سامنے ہے اسے کھانا،
2 چھوٹا لقمہ لینا،
3 اچھی طرح چبانا،
4 لوگوں کے چہرے کی طرف کم نگاہ کرنا۔
(وسائل الشيعه : 16 / 539 / 1)
Related Posts
IMAM Hassan a.s,
حضرت امام حسن علیہ السلام سب سے بینا ترین وہ آنکھ ہے جو نیکیوں میں نفوذ کر جائے ( یعنی نیکیوں کو باقاعدہ دیکھ سکے ) اور سب سے زیادہ سننے وا...
IMAM Hassan a.s,
کھانا کھانے کے آداب کیا ہیں امام حسن عليه السلام : دستر خوان کے آداب بارہ ہیں کہ ہر مسلمان کو چاہیے کہ جان لے۔ : ان میں چار واجب ہیں ...
IMAM Hassan a.s,
حضرت امام حسن علیہ السلام اے میرے پیارے بیٹے جب تک کسی کی آمدو رفت ( اور اس کی اخلاقی خصوصیات پر ) مطلع نہ ہو جاؤ ،...
IMAM Hassan a.s,
حضرت امام حسن علیہ السلام سب سے بینا ترین وہ آنکھ ہے جو نیکیوں میں نفوذ کر جائے ( یعنی نیکیوں کو باقاعدہ دیکھ سکے ) اور سب سے زیادہ سننے والا ...
IMAM Hassan a.s,
امام حسن علیہ السلام : اپنی بیٹی کی شادی ایک اہل تقویٰ مرد کے ساتھ کرو؛ کیونکہ اگر وہ آپ کی بیٹی کو چاہتا ہوگا تو بہت احترام کرے گا اگر نہیں بھی چاہ...
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.