Thursday, 9 August 2018
امام علی رضا علیہ السلام کا فرمان
کوشش کرو کہ اپنے اوقات کو چار حصوں میں تقسیم کردو:
1۔ایک حصہ خدا کی بارگاہ میں دعا و مناجات کیلئےمعین کرو۔
2۔ایک حصہ حلال روزی کے کمانے کیلئےمقرر کرو۔
3۔ایک حصہ ایسےمخلص دوستوں کیلئے مختص کرو جو تمھیں تمھارے عیبوں سے آگاہ کرتے ہیں اور تم سے دلی لگاؤ رکھتے ہیں۔
4۔چوتھا حصہ ایسی حلال لذتوں کے حصول کیلئے خاص کرو جن کے پانے سے ان پہلے تین حصوں کے حصول میں طاقت حاصل کرسکو۔
Related Posts
Hazrat Imam Ali Raza a.s,
اصل عبادت كيا ہے ؟ عَنْ مُعَمَّرِ بْنِ خَلَّادٍ قَالَ سَمِعْتُ أَبَا الْحَسَنِ الرِّضَا ع يَقُولُ لَيْسَ الْعِبَادَةُ كَثْرَةَ الصَّلَاةِ و...
Hazrat Imam Ali Raza a.s,
قالَ الرضا عليه السلام: الصَّلوةُ عَلى مُحَمَّدٍ وَ آلِهِ تَعْدِلُ عِنْدَاللّهِ عَزَّوَ جَلَّ التَّسْبيحَ وَالتَّهْليلَ وَالتَّكْبيرَ۔ ا...
Hazrat Imam Ali Raza a.s,
امام علی رضا علیہ السلام کا فرمان کوشش کرو کہ اپنے اوقات کو چار حصوں میں تقسیم کردو: 1۔ایک حصہ خدا کی بارگاہ میں دعا و مناجات کیلئےمعین ...
Hazrat Imam Ali Raza a.s,
t.me/hubealia_s110 http://hubealia-s110.blogspot.com www.facebook.com/hubealia.s110 امام علی رضا علیہ السلام: اِنَّ الإمام...
Hazrat Imam Ali Raza a.s,
امام علی رضا عليہ السلام نے فرمایا: اَنَّ رَجُلاً اَتَى سَيِّدَنا رَسولَ اللّه ِ صلي الله عليه و آله فَقالَ يا رَسولَ اللّه ِ عَلِّمْنى خُلُقايَج...
Subscribe to:
Post Comments (Atom)
0 comments:
Post a Comment
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.