غریب ہو کہ بهی کتنے امیر ہیں ہم لوگ
ہمیں نصیب ہے تیرا دیار معصومہ ؑ
وطن سے دور جو مادر کی یاد آتی ہے
تمہیں سے ملتا ہے دل کو قرار معصومہ ؑ
آپ تمام عاشقان اہل بیت علیھم السَّلام اور امام زمان علیہ السَّلام کی خدمت اقدس میں دل کی گھرایوں، خوشیوں اور محبتوں سے بی بی فاطمہ المعصومہ سَلام اللہ علیھا کی ولادت با سعادت کی مبارک باد عرض کرتے ہیں۔
0 comments:
Post a Comment
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.