امام جعفرصادق علیہ السلام فرماتے ہیں:
خداوندعالم نے ستر ھزار ملائکہ، جنھوں اپنے سروں میں خاک کربلا روا رکھی ہے اور غمگین حالت میں امام کےحرم اطہر میں گریہ بکاء و عزاداری میں مصروف ہیں جو قیامت تک اسی حال میں رہیں گے نیز قبرِ اطہر کے پاس اسی حالت میں نمازیں بھی پڑھتے رہیں گے اور ان کی پڑھی ہوئی ایک نماز انسانوں کی ہزار نماز کے برابر ہے اور ان کی ان تمام نمازوں کا اجرو ثواب حضرت کے زواروں کے حساب میں لکھاجاتا ہے۔
(کامل الزیارات، ص 263. باب 42)
0 comments:
Post a Comment