حضرت امام حسن علیہ السلام
سب سے بینا ترین وہ آنکھ ہے جو نیکیوں میں نفوذ کر جائے ( یعنی نیکیوں کو باقاعدہ دیکھ سکے ) اور سب سے زیادہ سننے والا وہ کان ہے جو نصیحتوں کو اپنے اندر جگہ دے اور ان سے فائدہ اٹھائے ، اور سب سے سالم وہ دل ہے جو شک و شبہ کی آلودگی سے پاک ہو ۔
( تحف العقول ص 235 )
0 comments:
Post a Comment