Pages
▼
Monday, 31 October 2016
Sunday, 30 October 2016
Aqwal Hazrat Ali a.s,
کتنا خوش نصیب ہے وہ شخص جس کی نگاہ نصیحت بھری ہو,
اس کے سکوت میں تفکر اور گفتگو میں ذکر خدا ہو,
اگر اس سے کوئی گناہ سرزد ہوجائے تو اس کی آنکھوں سے آنسو جاری ہوجائیں
اور
لوگ بھی اس کے شر سے محفوظ ہوں۔
امام علی علیہ السلام
(ثواب الاعمال ص_178)
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ

Aqwal Hazrat Muhammad savaw,
فرمانِ سرکار ِ دوعالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم
جو شخص اس حال میں صبح کرے کہ مسلمانوں کے امورکی (فکراوراس کا) اہتمام نہ کرے تو وہ مسلمان نہیں ہے.
(اسی طرح) جومسلمانوں کی مدد کو پکار رہا ہو تو جو بھی اس کی آواز پر لبیک نہ کہے وہ(بھی) مسلمان نہیں ہے۔
(بحار،ج ۷۴ ،ص ۳۳۹)
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ
جو شخص اس حال میں صبح کرے کہ مسلمانوں کے امورکی (فکراوراس کا) اہتمام نہ کرے تو وہ مسلمان نہیں ہے.
(اسی طرح) جومسلمانوں کی مدد کو پکار رہا ہو تو جو بھی اس کی آواز پر لبیک نہ کہے وہ(بھی) مسلمان نہیں ہے۔
(بحار،ج ۷۴ ،ص ۳۳۹)
اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ
Saturday, 29 October 2016
Aqwal Hazrat Imam Jafer Sadiq a.s,
امام صادق عليه السلام:
لا تَدَع زيارَةَ الحُسَينِ بنِ عَلىّ عليه السلام و مُر اَصحابَكَ بِذالِكَ، يَمُدُّ اللّه فى عُمرِكَ و يَزيدُ اللّه فى رِزقِكَ و يُحييكَ اللّه سَعيدا و لاتَموتُ اِلاّ سَعيدا و يَكتُبكَ سَعيدا.
زيارت امام حسين عليه السلام کرنا نہ چھوڑیں،اپنے دوست اور ساتهیوں کو بهی اس بارے کہیں، کیونکہ خداوندعالم تم (زائرین امام حسین علیہ السلام) کی عمر طولانى کرتاہے، تمهاری روزى کو زيادہ کرتا اور تمهاری زندگى سعید بنادیتا ہے اور سعادت مند ہی دنیا سے اٹهاتا ہے۔
(كامل الزيارات ص 152)

Friday, 28 October 2016
Thursday, 27 October 2016
Wednesday, 26 October 2016
Poetry/sher/shayris/manqabat/Ashaar’s,
Yasrab Sey Sada Aai,, SAJJAD a.s ChaL Basa
Wo Sham WaLa Qaidi-e Beemar ChaL Basa
BAQiR a.s Pey Hai Yateemi, Rotay Hain HARRAM a.s Saray
BABA-asw Ko Rotay Rotay Gham Khuwar ChaL Basa
Chadar Ko Mangta Tha Jo Maa Behno'n Ki Khatir
Wo Sham Ka SawaLi, Wo Sardar ChaL Basa
40 SaaL Roya Jo Parday Ko Yaad Kar ke
ZENAB s.a Ke QafLay Ka SaLaar ChaL Basa
KarbaL Sey Kufa Aaya, Kufa Se Shaam Aaya
Wo Raho'n Ka Musafir Azadar ChaL Basa
Tuesday, 25 October 2016
Monday, 24 October 2016
Aqwal Hazrat Imam Ali Raza a.s,
*حضرت امام علی رضا ؑ سے* بہترین بندوں کے بارے میں پوچھا گیا تو آپ نے فرمایا:
*جب وہ نیکی کرتے ہیں تو خوش ہوتے ہیں, جب برائی کرتے ہیں تو استغفار کرتے ہیں, جب انہیں کچھ عطا کیا جاتا ہے تو شکر بجا لاتے ہیں, جب کسی بلا و مصیبت میں گرفتار ہوتے ہیں تو اس پر صبر کرتے ہیں, اور جب وہ غصہ ہوتے ہیں تو معاف کردیتے ہیں۔
صلوات*
📚 *مسند الامام الرضاع.س: ١۔۴ ٨ ٢*
*جب وہ نیکی کرتے ہیں تو خوش ہوتے ہیں, جب برائی کرتے ہیں تو استغفار کرتے ہیں, جب انہیں کچھ عطا کیا جاتا ہے تو شکر بجا لاتے ہیں, جب کسی بلا و مصیبت میں گرفتار ہوتے ہیں تو اس پر صبر کرتے ہیں, اور جب وہ غصہ ہوتے ہیں تو معاف کردیتے ہیں۔
صلوات*
📚 *مسند الامام الرضاع.س: ١۔۴ ٨ ٢*
Aqwal Hazrat Imam Ali Raza a.s,
💠غمِ حضرت امام حسین علیہ السلام میں گریہ کرنے کا اجر: 💠
قالَ الرّضا عليه السّلام :
يَا بْنَ شَبيبٍ! اِنْ بَكَيْتَ عَلَى الحُسَينِ عليه السّلام حَتّى تَصيرَ دُمُوعُكَ عَلى خَدَّيْكَ غَفَرَ اللّهُ لَكَ كُلَّذَنْبٍ اَذْنَبْتَهُ صَغيرا كانَ اَوْ كَبيراً قَليلا كانَ اَوْ كثيراً.
امام رضا عليه السّلام فرماتے ہیں:
اے شبیب کے بیٹے : اگر امام حسین (ع) پر اتنا گریہ کرو کہ آنسوں تمہارے چہرے پر جاری ہو جائیں تو اللہ تعالی تمہارے سب گناہ، جن کے تم مرتکب ہوئے ہو چاہے وہ چھوٹے ہوں یا بڑے، کم ہوں یا زیادہ سب معاف فرمائے گا.
📚.(امالى صدوق ، ص 112)

Saturday, 15 October 2016
Hadees Hazrat Muhammad savaw,
⬛️ ::: عشقِ حسینی کی چاهت ::: ⬛️
قالَ رَسُولُ اللّهِ صلّی اللّه علیه و آله :
اِنَّ لِقَتْلِ الْحُسَیْنِ علیه السّلام حَرارَهً فی قُلُوبِ الْمُؤ منینَ لا تَبْرَدُ اَبَداً .
پیامبر اکرم صلّی اللّه علیه و آله فرماتے ہیں:
امام حسین علیہ السلام کی شھادت کے لئے مؤمنین کے دلوں میں حرارت اور گرمی کبھی بھی سرد نہیں ہوگی۔
📚.(جامع احادیث الشیعه ، ج 12 ، ص 556)

Friday, 14 October 2016
Thursday, 13 October 2016
Poetry/sher/shayris/manqabat/Ashaar’s,
SALAM Aey Aseeran-e KARBALA-asw
Haey Kis Tarha Katti Sham-e Ghareeba'n ZENAB-s.a
Kitna Pur HouL Tha, KarbaL Ka Biyaba'n ZENAB-s.a
QaLb-e Majrooh Pey Kya, Guzri Shab-e FurQat Mein
Aaya jis WaQt Nazar Ganj-e Shaheeda'n ZENAB-s.a
Aag Khaimo'n Mein Lagi,, Sir KhuLay Aada Ke Sitam
Kitni Us WaQt Huee'n Aap Paraisha'n ZENAB-s.a
Aik Barchhi Ney jigar, Kar Diya ChhaLni Warna
Kitnay Thay DiL Mein Tairay,, Hasrat-o Arma'n ZAiNAB-s.a
Wednesday, 12 October 2016
Tuesday, 11 October 2016
Aqwal Hazrat Imam Hussain a.s,
✍ امام حسين عليہ السلام نے فرمايا:
ميں وصيت کرتا ھوں.
تقويٰ الٰھىٖ اختيار کرو، اس لئے کہ خداوند عالم نے اس بات کى ضمانت لى ھے کہ وہ افراد جو با تقويٰ ھيں انھيں ناپسنديدہ چيزوں سے نيک اور اچھى چيزوں کى طرف رھنمائى کرےـ ”اور وہ اس طرح سے تمھيں روزى عطا کرتا ھے کہ جس کا تم تصور بھى نھيں کرسکتے۔
📚(بحارالانوا، ج/78، ص/121)

Monday, 10 October 2016
عزاداري امام حسين(عليه السلام), Poetry/sher/shayris/manqabat/Ashaar’s,
SALAM SALAM SALAM Ya HUSSAiN-asw
Yazeed_L.a,, NaQsha-e jour-o jafa Banata Hai
HUSSAiN_asw is Mein Had-e KARBALA Banata Hai
Yazeed_L.a Mosam-e isya'n Ka Laa-iLaj Mareez
HUSSAiN_asw Khaak Se Khaak-e Shifa Banata Hai
Yazeed_L.a Aaj Bhi Bantay Hai,, Apni Fitrat Sey ??
HUSSAiN-asw Khud Nahi Banta,, KHUDA j.j Banata Hai
Aqwal Hazrat Imam Ali Raza a.s,
قالَ الرّضا عليه السّلام:
اِنْ سَرَّكَ اَنْ تَكُونَ مَعَنا فىِ الدَّرَجاتِ الْعُلى مِنَ الجِنانِ فَاحْزَنْ لِحُزْنِنا وَ افْرَحْ لِفَرَحِنا.
حضرت امام رضا علیہ السلام ریان بن شبیب سے فرماتے ہیں:
اگر آپ بہشت میں ہمارے ساتھ اعلیٰ مقام پر رہنا چاہتےہیں تو پس ہمارے غم میں غمگین اور ہماری خوشیوں میں خوش رہا کرو.
(جامع احاديث الشيعه ، ج 12، ص 549)

Aqwal Hazrat Imam Baqir a.s,
ﺯﯾﺎﺭﺕ ﻋــﺎﺷــﻮﺭﮦ ﺭﻭﺯﺍﻧـﮧ ﭘﮍﮬﻨﮯ ﮐﮯ ﻓــﻮﺍﺋــﺪ :
ﺣﻀﺮﺕ ﺍﻣﺎﻡ ﻣﺤﻤﺪ ﺑﺎﻗﺮ (ﻉ ) ﻧﮯ ﺭﻭﺍﯾﺖ ﮐﯽ ﮬﮯ ﮐﮧ ﺯﯾﺎﺭﺕ ﻋﺎﺷﻮﺭﮦ
ﺭﻭﺯﺍﻧﮧ ﭘﮍﮬﻨﮯ ﮐﮧ ﺩﺭﺝ ﺫﯾﻞ ﻓﻮﺍﺋﺪ ﮨﯿﮟ :
1 - ﺭﺯﻕ ﻣﯿﮟ ﺍﺿﺎﻓﮧ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ
2 - ﺯﻧـــﺪﮔـــﯽ ﺑﮍﮬﺘـــﯽ ﮨﮯ
3 - ﺣـــﺎﺟﺖ ﺭﻭﺍ ﮨـﻮﺗــﯽ ﮨﮯ
4 -ﮔﻨــﺎﮦ ﻣﻌـــﺎﻑ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿـﮟ
5 - ﻗﺮﺏ ﺍﻟﮩﯽ ﺣﺎﺻﻞ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ
6 - ﻏﺎﺋﺐ ﺳﮯ ﻣــــﺪﺩ ﻣﻠﺘـﯽ ﮨﮯ
7 - ﺍﻣﺎﻡ ﺣﺴﯿنؑ ﮐﺎ ﻗﺮﺏ ﻣﻠﺘﺎ ﮨﮯ
8 - ﺍﻣﺎﻡ ﺣﺴﯿﻦؑ ﺍﻭﺭ ﺗﻤﺎﻡ ﻣﻌﺼﻮﻣﯿﻦؑ ﺭﺍﺿﯽ ﮨﻮ ﺗﮯ ﮨﯿﮟ
9 - ﺳﯿﺪﮦ ﺯﮨﺮﮦؑ ﺍﻭﺭ ﺭﺳﻮﻝ ﺧﺪﺍ ﺷﻔﺎﻋﺖ ﻓﺮﻣﺎﺋﯿﻨﮕﮯ
10 - ﺟﻨﺖ ﻭﺍﺟﺐ ﮨــﻮﺗﯽ ﮨـــﮯ
11 - ﻋﺬﺍﺏ ﻗﺒﺮ ﺳﮯ ﻧﺠﺎﺕ ﻣﻠﺘﯽ ﮨﮯ
12 - ﭘﻞ ﺻﺮﺍﻁ ﭘﺮ ﺍﻣﺎﻡ ﻋﻠﯽؑ ﻣﺪﺩ ﮐﻮ ﺁﺋﯿﮟ ﮔﮯ
13 - ﺍﻣﺎﻡ ﻗﺎﺋﻢؑ ﮐﺎ ﺧﺼﻮ ﺻﯽ ﮐﺮﻡ ﮨﻮﺗﺎ ﮬﮯ
14 - ﺍﻟﻠﮧ ﺍﭘﻨﮯ ﺧﺎﺹ ﺑﻨﺪﻭﮞ ﻣﯿﮟ ﺷﺎﻣﻞ ﮐﺮ ﻟﯿﺘﺎ ﮨﮯ
--------------
📜ﺑﺤــﻮﺍﻟــﮧ ﻣﻔــﺎﺗﯿــﺢ ﺍﻟﺠﻨـــﺎﻥ
Sunday, 9 October 2016
Aqwal Hazrat Ali a.s,
امیرالمؤمنین علی ابن ابیطالب ؑ:
حضرت علی ؑ نے اپنے فرزند حسین ؑ کی طرف دیکھا اور فرمایا :
اے (وہ جسکے نام اور یاد و ذکر) کی وجہ سے ہر مومن کی آنکھوں سے آنسو جاری ہوتے ہیں.
امام حسین ؑ نے فرمایا:
آپ کی مراد میں ہوں؟
امام علی ؑ نے امام حسین ؑ کے جواب میں فرمایا:
ہاں! اے میرے فرزند۔
📚(بحارالانوار، ج٤٤، ص ۲۸۰)
حضرت علی ؑ نے اپنے فرزند حسین ؑ کی طرف دیکھا اور فرمایا :
اے (وہ جسکے نام اور یاد و ذکر) کی وجہ سے ہر مومن کی آنکھوں سے آنسو جاری ہوتے ہیں.
امام حسین ؑ نے فرمایا:
آپ کی مراد میں ہوں؟
امام علی ؑ نے امام حسین ؑ کے جواب میں فرمایا:
ہاں! اے میرے فرزند۔
📚(بحارالانوار، ج٤٤، ص ۲۸۰)
Aqwal Hazrat Imam Hussain a.s,
حضرت امام حسین علیہ السلام فرماتے ہیں :
جان لو کہ جو شخص برادر مومن کے غم کو ہلکا کرے تو خداوند عالم بھى دنيا وآخرت کے غموں کو اس سے دور کردے گاـ اور جو شخص دوسروں کے ساتھ نيکى کرے تو خداوند عالم بھى اس کے ساتھ نيکى کرے گا اس لئے کہ خداوند عالم نيک افراد کو دوست رکھتا ہے۔
📚بحار الانوار، جب78، ص/122
•┈┈• ❀ 🍃🌸🍃 ❀ •┈┈•

Saturday, 8 October 2016
Friday, 7 October 2016
Shahzada Ali Ackbar a.s Poetry/sher/shayris/manqabat/Ashaar’s,
SALAM YA Shah-Zada ALi AKBAR_asw SALAWAT
AKBAR_asw Tumhary Baad Meri Duniya Tamam Hai
_
MaQtaL Sey Ro Lipat ke Ye kehta iMAM_asw Hai
_
AKBAR_asw ka Laasha Daikha To ZAiNAB_s.a Ney Ye kaha
_
Ab Ho ChaLa YaQeen MuQaddar Mein Sham Hai
_
Barchi NikaLi SHAH_asw Ney To NABiYO'N_a.s Ney Di Sada
_
Aey Chaand FATiMA_s.a Ke Ye Tera Hi Kaam Hai

"نیاز امام حُسین علیہ السلام پر خرچ کرنے کا ثواب "
جناب رسول خُدا(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا :
جوکوئی میرے اہل بیت(ع) کی راہ میں ایک درھم خرچ کرے خدا روز قیامت اُسے اُس ایک درھم کے عوض اتنا اجر عطا کرے گا کہ جیسے اُس نے ایک قنطار(1200 درھم) خدا کی راہ میں خرچ کیا ہو ۔
(المجالس الصدوق رح:مجلس 62:حدیث 14)
جناب رسول خُدا(صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم) نے فرمایا :
جوکوئی میرے اہل بیت(ع) کی راہ میں ایک درھم خرچ کرے خدا روز قیامت اُسے اُس ایک درھم کے عوض اتنا اجر عطا کرے گا کہ جیسے اُس نے ایک قنطار(1200 درھم) خدا کی راہ میں خرچ کیا ہو ۔
(المجالس الصدوق رح:مجلس 62:حدیث 14)
عزاداري امام حسين(عليه السلام), Poetry/sher/shayris/manqabat/Ashaar’s,
Jo Bhi SHABiR a.s ka Mad'ha Khuwa'n Ho Gaya
Wo Zamee'n Sey Utha Aasma'n Ho Gaya
Lakh Bigray MQuaddar Sanwer jaey Ga
HUR a.s ka MOLA* Agar Meherba'n Ho Gaya
PANJETAN a.s ki Nahi Hai jisay Muarifat
Us ka Her Ek AmaL Raaega'n Ho Gaya
Aey SOHAiL in ke Dar Sey jo Hatt kar ChaLa
Umr Bhar ke Liye Be-Ama'n Ho Gaya