جان لو کہ جو شخص برادر مومن کے غم کو ہلکا کرے تو خداوند عالم بھى دنيا وآخرت کے غموں کو اس سے دور کردے گاـ اور جو شخص دوسروں کے ساتھ نيکى کرے تو خداوند عالم بھى اس کے ساتھ نيکى کرے گا اس لئے کہ خداوند عالم نيک افراد کو دوست رکھتا ہے۔
📚بحار الانوار، جب78، ص/122
•┈┈• ❀ 🍃🌸🍃 ❀ •┈┈•
0 comments:
Post a Comment
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.