Hube ALi a.s (110)

Hube ALi a.s (110)
Breaking News
Loading...
Wednesday 3 May 2017

Hazrat Imam Mosa Kazim a.s,

حضرت موسی کاظم علیہ السلام فرماتے ہیں:

اللہ تعالی نے آئمہ معصومین(ع) کے ارادوں کو اپنا  ارادہ قرار دیا ہے اگر اللہ تعالی کی ذات کسی ایک چیز کا ارادہ کرتی ہے تو آئمہ علیھم السلام بھی اسی چیز کا ارادہ کرتے ہیں. اور آئمہ معصومین علیھم السلام اللہ تعالی کے اذن  اور رضا کے علاوہ کوئی کام انجام نہیں دیتے۔

(بحار الانوار ج5 ص114)
(بصائر الدرجات ج1 ص517)

Hazrat Imam Mosa Kazim a.s,

0 comments:

Post a Comment

 
Toggle Footer