t.me/hubealia_s110
امام مہدی (عجل اللہ تعالیٰ فرجہ الشریف) فرماتے ہیں:
الْحَقُ مَعَنٰا فَلَنْ یُوحِشَنٰا مَنْ قَعَدَ عَنّٰا، وَ نَحْنُ صَنٰائِعُ رَبِّنٰا، وَالْخَلْقُ بَعْدُ صَنٰائِعُنٰا.
حق، ہم اھل بیت (علیھم السلام) كے ساتھ ہے، كچھ لوگوں كا ہم سے جدا ہونا ہمارے لئے وحشت كا سبب نہیں ہے۔ كیونكہ ہم پروردگار كے تربیت یافتہ ہیں، اور دوسری تمام مخلوق ہماری تربیت یافتہ ہیں۔
(الغیبة، شیخ طوسی، ص۲۸۵، ح۲۴۵؛ احتجاج، ج۲، ص۲۷۸؛ بحار الانوار، ج۵۳، ص۱۷۸، ح۹)
www.facebook.com/hubealia.s110

0 comments:
Post a Comment