Hube ALi a.s (110)

Hube ALi a.s (110)
Breaking News
Loading...
Wednesday, 3 May 2017

Hazrat Imam Jafer Sadiq a.s,

امام جعفر صادقؑ نے فرمایا:

جو شخص الله تعالٰی کی محبت میں کسی "مومن" بھائی کو کھانا کھلاتا ہے تو اس کے لئے اس شخص کے مساوی ثواب ہے، جو لوگوں میں سے "فیام" کو کھانا کھلائے۔
راوی کہتا ہے میں نے پوچھا یہ "فیام" کیا چیز ہے، فرمایا؛ لوگوں میں سے ایک لاکھ افراد۔

(اصول كافى، ج2، باب اطعام مؤمن)

Hazrat Imam Jafer Sadiq a.s,

0 comments:

Post a Comment

 
Toggle Footer