Hube ALi a.s (110)

Hube ALi a.s (110)
Breaking News
Loading...
Friday, 5 May 2017

Hazrat Muhammad savaw,

 رسول خدا صلی الله علیه وآلہٖ وسلم

جو شخص ماہ شعبان میں ہزار بار

«لَا إِلَهَ إِلَّا الله‌ُ، وَ لَا نَعْبُدُ إِلَّا إِيَّاهُ، مُخْلِصِينَ لَهُ الدِّينَ، وَ لَوْ كَرِهَ الْمُشْرِكُونَ» کہے:

خداوندعالم ہزار سال عبادتِ اس کے لئے لکھ دیتا ہے۔
ہزار سال کے گناه مٹا دیتا ہے۔
️ایسا شخص روز قیامت قبر سے اس حال میں اٹھے گا کہ اس کا چہرہ چودھویں  کے چاند کی طرح چمکتا ہوگا۔
خداوندعالم کے نزدیک صدیقین میں شمار ہوگا۔

(اقبال الاعمال، ص196)

Hazrat Muhammad savaw,

0 comments:

Post a Comment

 
Toggle Footer