امیرالمومنین (علیہ السلام) نے فرمایا :
اہل دین کی کچھ علامتیں ہوتی ہیں جن سے وہ پہچانے جاتے ہیں : سچ بولنا، امانتداری، وعدہ پورا کرنا، صلہ رحم، کمزورو پر رحم کرنا، عورتوں کے ساتھ کم معاشرت کرنا، خوش خلقی، خوش رفتار، علم کی پیروی اور اس چیز کی پیروی جو خداوندعالم سے نزدیک ہے۔
(امالی شیخ صدوق، ترجمہ کمرہ ای، متن، ص ۲۲۱)

0 comments:
Post a Comment