Hube ALi a.s (110)

Hube ALi a.s (110)
Breaking News
Loading...
Sunday, 7 May 2017

Hazrat Imam Baqir a.s,


✍️امام باقر علیہ السلام نے فرمایا:

🍃علی علیہ السلام کے شیعہ وہ لوگ ہیں

🌿 جو ہماری  ولایت میں افراط سے کام لیتے ہیں
🌿اورہماری محبت میں اپنے آپ کو بھول جاتے ہیں۔
🌿اور ہماری دوستی کی خاطر ایک دوسرے سے دوستی کرتے ہیں۔
🌿 ہمارے امر کو زندہ کرنے کے لیے ایک دوسرے سے ملاقات کرتے ہیں
🌿اور اگر انہیں غصہ آئے تو کسی پر ظلم نہیں کرتے۔
🌿 اور جب خوش ہوتے ہیں تو اسراف نہیں کرتے۔
🌿اپنے پڑوسیوں کے لیے خیر و برکت کا سبب ہیں
🌿اور اپنے ہم نشینوں کےساتھ مہربان ہیں۔

(الکافی: ۲۳۶/۲،ح ۲۴، الخصال: ۳۹۷/۲،ح۱۰۴، مشکاۃ الانوار: ۶۱، البحار: ۱۹۰/۶۸،ح۴۶)

Hazrat Imam Baqir a.s,

0 comments:

Post a Comment

 
Toggle Footer