قال الامام صادق (علیه السلام):
المنتظر للثانى عشر کالشاهر سیفه بین یدى رسول الله صلى الله علیه و آله یذب عنه.
حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام فرماتے ہیں:
جو بھی بارہویں امام (مھدی عج) کا منتظر ہوگا اس کا مقام ایسے ہے کہ جس نے حضرت رسول اکرم (ص) کے دفاع کے لئے تلوار اٹھائی ہو۔
(غیبت نعمانى، ص 41)
0 comments:
Post a Comment