Hube ALi a.s (110)

Hube ALi a.s (110)
Breaking News
Loading...
Friday 5 May 2017

Hazrat Imam Jafer Sadiq a.s,

 امام جعفر صادق عليه السلام فرماتے ہیں:

🔵 وہ گھر جس کے اندر قرآنِ کریم نہیں پڑھا جاتا اور اللہ تعالیٰ کو یاد نہیں کیا جاتا تین مصیبتیں اس گھر میں داخل ہوتیں ہیں:

۱۔️برکت کم ہو جاتی ہے ( ہمیشہ مشکل مالی رہتی ہے)

۲۔️فرشتے اس گھر کو چھوڑ دیتے ہیں (اللہ تعالیٰ کی رحمت و فیض اس گھر میں نازل نہیں ہوتی)

۳۔ شياطين اس گھر میں حاضر ہوتے ہیں .
(جھگڑا اور جنگ جدال اس گھر میں رہتا ہے)

(كافى، ج 2، ص 499، ح 1)

Hazrat Imam Jafer Sadiq a.s,

0 comments:

Post a Comment

 
Toggle Footer