امام جعفر صادق علیہ السلام
میں پسند نہیں کرتا کہ تمہارے جوانوں کو دو حالتوں سے خالی دیکھوں.
یا وہ عالم ہوں
یا طالب علم
اگر جوان یہ کام نہ کرے تو اس نے کوتاہی کی اور اپنے آپ کو برباد کیا
اور اگر اس نے اپنے آپ کو برباد کیا تو اس نے گناہ کیا اور اگر گناہ کیا تو اسکا ٹھکانہ جہنم ہے
اُس خدا کی قسم جس نے محمد(صلی اللہ علیہ و آلہ و سلم) کو حق کے ساتھ مبعوث کیا۔
�((بحارالانوار ج 1 ص 170)
جوائن کیجیے
Aqwal_e_Masomeen a.s
https://t.me/hubealia_s110
0 comments:
Post a Comment
Click to see the code!
To insert emoticon you must added at least one space before the code.