امام جعفر صادق علیہ السلام نے فرمایا:
قیامت کے دن پروردگار عابد اور عالم دونوں کو اٹھائے گا جب یہ خدا کے سامنے آئیں گے تو عابد سے کہے گا جنت میں جاؤ اور عالم سے کہے گا رک جاؤ اور تم نے جن جن کی تربیت کی ہے ان کی شفاعت کرتے جاؤ۔
(بصائر الدرجات ج1ص8 ، علل الشرائع ج2 ص394 ، بحار الانوار ج2ص16)
0 comments:
Post a Comment