امام سجاد عليه السلام فرماتے ہیں:
«إِنَّ أَبْغَضَ النَّاسِ إِلَى اللَّهِ مَنْ يَقْتَدِي بِسُنَّةِ إِمَامٍ وَ لَا يَقْتَدِي بِأَعْمَالِهِ»
اللہ تعالی کے نزدیک سب سے بڑا دشمن وہ ہے جو سنتِ امام کی پیروی تو کرتا ہے لیکن اس کے کردار کی پیروی نہیں کرتا۔
( تحف العقول، النص، ص: 280)
0 comments:
Post a Comment