امام محمد تقی الجواد عليه السلام نے فرمایا:
حقیقت ادب یہ ھے کہ انسان نیک خصلتوں کو اپنائے اور بری خصلتوں سے پرھیز کرے اور ادب کے زریعہ سے انسان دنیا و آخرت میں مکارم اخلاق تک پہنچ جاتا ھے اور اسی ادب کے ذریعہ بھشت میں چلا جاتا ھے_
(ارشاد القلوب ديلمي، ص 160)
0 comments:
Post a Comment