یوم عرفہ کی فضیلت
رسول اکرم صلی اللہ علیہ و آلہٖ وسلم:
"اَنَّ اللّهَ سُبْحانَهُ وَتَعالی یَقُولُ لِلْمَلائِکَةِ فِی ذلِکَ الْیَوْمِ یا مَلائِکَتِی اَلا تَرَوْنَ اِلی عِبادِی وَاِمائِی جاؤُا مِنْ اَطْرافِ الْبِلادِ شُععْثاءً غَبْراءً اَتَدْرُونَ ما یَسْئَلُونَ فَیَقُولُونَ رَبَّنا اِنَّهُمْ یَسْئَلُونَکَ الْمَغْفِرَةَ فَیَقُولُ اشْهَدُوا اِنِّی قَدْ غَفَرْتُ لَهُمْ۔"
خدائے سبحان اِس دن ملائکہ سے کہتا ہے: اے میرے ملائک! کیا تم میرے بندوں اور کنیزوں کو دیکھ نہیں رہے ہو جو مختلف شہروں سے دھول سے اٹے ہوئے اورالجھے بالوں کے ساتھ آئے ہوئے ہیں؟ کیا جانتے ہو ان کی درخواست کیا ہے؟ ملائکہ کہتے ہیں: خدایا وہ مغفرت چاہتے ہیں۔ تو خدا فرماتا ہے: جان لو کہ میں نے انہیں بخش دیا۔
(عدة الداعي و نجاح الساعي،ص55)
t.me/hubealia_s110
0 comments:
Post a Comment