امام محمدباقر علیہ السلام
"نَظَرَ عَلِيُّ بْنُ الْحُسَيْنِ ع يَوْمَ عَرَفَةَ إِلَى قَوْمٍ يَسْأَلُونَ النَّاسَ فَقَالَ وَيْحَكُمْ أَ غَيْرَ اللَّهِ تَسْأَلُونَ فِي مِثْلِ هَذَا الْيَوْمِ إِنَّهُ لَيُرْجَى فِي مِثْلِ هَذَا الْيَوْمِ لِمَا فِي بُطُونِ الْحَبَالَى أَنْ يَكُونَ سَعِيدا۔"
عرفہ کے دن حضرت علی بن الحسین علیہما السلام نے کچھ آدمیوں کو لوگوں سے مانگتے ہوئے دیکھا۔ فرمایا افسوس ہے تم پر! آج کے دن تم لوگ خدا کے علاوہ دوسروں سے مانگ رہے ہو جبکہ آج کے دن امید یہ ہے کہ شکم مادر کے بچے بھی سعادتمند اور خوشبخت ہوں۔
(مستدرك الوسائل و مستنبط المسائل، ج10، ص35)
0 comments:
Post a Comment