*حضرت امام علی ابنِ ابی طالب علیہ الصلواۃ والسلام نے فرمایا :*
*" دنیا دوسری چیزوں سے روگردان کر کے اپنی طرف متوجہ کیے رہتی ہے ۔ اگر دنیا پرست کو دنیا سے کچھ مل جاتا ہے تو اس کے ساتھ ہی ساتھ وہ حِرص کا دروازہ بھی اس کے لئے کھول دیتی ہے۔چناچہ حِریص کبھی قانع ہونے میں نہیں آتا اور جو چیز اسے نہیں ملتی وہ اسکے حصول کی کوشش میں رہتا ہے ۔"*
(شرح ابن ِابی الحدید، جلد_١٧، صفحہ_١٤)

0 comments:
Post a Comment