Hube ALi a.s (110)

Hube ALi a.s (110)
Breaking News
Loading...
Monday 15 August 2016

Hazrat Imam Ali Raza a.s

*"مومن تب تک مومن نہیں بنتا جب تک تین خصلتیں اس میں نہ ہوں,,*
*ایک خصلت اپنے رب کی,, ,, دوسری اپنے نبی کی,, ,, اور تیسرے اپنے ولی (امام) کی*
*جو رب کی خصلت ہے وہ یہ ہے کہ,, ( لوگوں کے ) اسرار اور عیوب کی پردہ پوشی کرے،*
*نبی کی خصلت یہ ہے کہ لوگوں کے ساتھ حسن سلوک کرے*،
*اور ولی کی خصلت یہ ہے کہ مصیبتوں اور سختیوں میں صبر کرے۔"*

 *امام علی رضا علیہ السلام*


0 comments:

Post a Comment

 
Toggle Footer