امام محمد باقر علیہ السلام
صبر کیا ہے؟
الصَّبرُ صَبرانِ: صَبرٌ عَلي البَلاءِ حَسَنٌ جَميلٌ وَ أفضَلُ الصَّبرَين الوَرَعُ عَن المَحارم.
صبر کی دو قسمیں ہیں:
1۔بلا اور مصیبت پر صبر جو بہت ہی اچھا اور خوبصورت ہے.
2۔بہترین صبر افعال حرام سے پرہیز کرنے میں ہے۔
(وسائل الشیعہ ج15 ص237)
0 comments:
Post a Comment