💠 ::: علم کی فضیلت ::: 💠
قال امام الصادق عليه السلام :
مَن تَعَلَّمَ العِلمَ و َعَمِلَ بِهِ و َعَلَّمَ لِلّهِ دُعِىَ فى مَلَكُوتِ السَّماواتِ عَظيما فَقيلَ: تَعَلَّمَ لِلّهِ و َعَمِلَ لِلّهِ و َعَلَّمَ لِلّهِ؛
حضرت امام جعفر صادق علیہ السلام فرماتے ہیں:
جس نے بھی اللہ تعالی کے لئے علم حاصل کیا اور اس پر عمل کیا اور دوسروں کو سیکھایا. آسمانوں میں اس کو بزرگی کے ساتھ یاد کیا جائے گا. اور فرشتے کہتے ہیں: اس نے اللہ تعالی کے لئے علم حاصل کیا. اور اللہ تعالی کے لئے عمل کیا. اور اللہ تعالی ہی کے لئے دوسروں کو علم سیکھایا۔
(الذریعه الی حافظ الشریعه(شرح اصول کافی) ج1،ص56)

0 comments:
Post a Comment