💠 ::: علم کی فضیلت ::: 💠
قال الامام حسن مجتبیٰ علیہ السلام
تَعَلَّمُوا الْعِلْمَ، فَإنْ لَمْ تَسْتَطيعُوا حِفْظَهُ فَاكْتُبُوهُ وَ ضَعُوهُ فى بُيُوتِكُمْ.
حضرت امام حسن مجتبیٰ علیہ السلام فرماتے ہیں :
علم کو حاصل کرو. پس اگر علم کو حفظ کرنے کی استطاعت نہیں رکھتے تو اس کو لکھ کر اپنے گھر میں مطمئن جگہ پر رکھو۔
(إحقاق الحقّ،ج 11،ص 235)

0 comments:
Post a Comment