امام حسن علیہ السلام:
«لا غِنى أَكْبَرُ مِنَ الْعَقْلِ وَ لا فَقْرَ مِثْلُ الْجَهْلِ وَ لا وَحْشَةَ أَشَدُّ مِنَ الْعُجْبِ، وَ لا عَیشَ أَلَذُّ مِنْ حُسْنِ الْخُلْقِ.»
عقل سے بڑھ کر کوئی بے نیازی نہیں ہے،اور کوئی فقر جہالت جیسا نہیں ہے. اور کوئی سخت وحشت خود پسندی سے زیادہ نہیں .خوش اخلاقی سے کوئی لذت بخش نہیں ہے۔
(بحار الانوار(طِبیروت) ج 75 ، ص 111 ، ح 6)

0 comments:
Post a Comment