حضرت امام علی رضا علیہ سلام رسول خداﷺ سے روایت کرتے ہیں کہ آپؐ نے فرمایا:
تمہارے درمیان میرے خاندان کی مثال کشتی نوح علیہ السلام کی مانند ہے، جو اس میں سوار ہوگیا نجات پائے گا اور جو رہ گیا وہ آتش جہنم میں ڈالا جائے گا۔
(عیون اخبارالرضاعلیہ السلام ج٢ ص ١٠)
0 comments:
Post a Comment