Hube ALi a.s (110)

Hube ALi a.s (110)
Breaking News
Loading...
Saturday, 6 May 2017

Hazrat Imam Jafer Sadiq a.s,

ایک شخص نے امام جعفر صادق علیہ السلام سے پوچھا : -

دو راہنماؤں کے درمیان مردد و مشکوک ہوں ۔ کیا کروں ؟

دونوں میں سے جو زیادہ عادل ، صادق ، دین شناس اور متقی ہو اسے  انتخاب کریں ۔

اگر اس کی بھی تشخیص و پہچان نہ کر سکوں تو ؟

دیکھیں دیندار لوگ کس کی حمایت کر رہے ہیں ۔

اگر یہ بھی نہ سمجھ سکوں تو ؟

 تو دیکھو کہ جسے ہمارے دشمن پسند کر رہے ہیں اس کا انکار کر اور جس سے دشمن زیادہ خوفزدہ ہیں اسے انتخاب کریں ۔

(اصول کافی ج  1 ص 67 - 68)

Hazrat Imam Jafer Sadiq a.s,

0 comments:

Post a Comment

 
Toggle Footer