مولا رضا ؑ نے فرمایا
جس نے اپنا محاسبہ کیا اس نے فائدہ اٹھایا جو غافل رہا وہ گھاٹے میں رہا جو خدا سے ڈرا وہ امان میں رہا جس نے عبرت حاصل کی وہ بینا ہوگیا جو بینا ہوا اس نے سوجھ بوجھ پیدا کر لی اور جس نے سوجھ بوجھ پیدا کی وہ آگاہ ہوگیا ۔
(بحار ج ۔ 78 . ص 352)
0 comments:
Post a Comment