Hube ALi a.s (110)

Hube ALi a.s (110)
Breaking News
Loading...
Tuesday, 2 May 2017

Hazrat Imam Ali Raza a.s, Hazrat Muhammad savaw,

جناب رسول گرامی ﷺ سے امام رضا ؑ روایت کرتے ہیں کہ آپؐ نے فرمایا:

قریب ہے کہ میں پروردگار عالم کی دعوت کو لبیک کہوں، میں تمہارے درمیان دو گرانبہا اور ارزشمند چیزیں چھوڑ رہا ہوں، ان میں سے ہر ایک دوسری سے بڑی ہے، کتاب خدا جو آسمان سے زمین تک پھیلی ہوئی رسی ہے اور میری عترت و اھل بیتؑ! دیکھو کہ تم میرے بعد ان دونوں کے ساتھ کیا کرتے ہو؟۔

(عیون اخبارالرضاعلیہ السلام ج٢ ص ٣٠ ح ٤٠)

Hazrat Imam Ali Raza a.s, Hazrat Muhammad savaw,

0 comments:

Post a Comment

 
Toggle Footer