Hube ALi a.s (110)

Hube ALi a.s (110)
Breaking News
Loading...
Thursday, 3 November 2016

Aqwal Hazrat Imam Baqir a.s,

حضرت امام محمد باقر علیہ السلام

بہت بُرا ہے وہ شخص جو دو رُخ والا اور دو زُبان والا ہو، منہ پر تعریف کرے اور خوشامدی بنا رہے، اور پَسِ پُشت غیبت کرے، اگر اُسے کچھ دیا جائے تو حسد کرے اور جب مصیبت میں دیکھے تو بھاگ جائے۔

(روح الحیات صفحہ:658)

اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وآلِ مُحَمَّدٍ وعَجِّلْ فَرَجَهُمْ


0 comments:

Post a Comment

 
Toggle Footer