Hube ALi a.s (110)

Hube ALi a.s (110)
Breaking News
Loading...
Wednesday, 2 November 2016

فرمان امام محمد باقر ؑ

فرمان امام محمد باقر ؑ

⭕خدا نے تین چیزوں کو تین چیزوں میں چھپا رکھا ہے۔

 1۔ اپنی خوشنودی کو اپنی اطاعت میں چھپا رکھا ہے لہذا اطاعت کو چاہے وہ تھوڑی ہو حقیر نہ سمجھو ہو سکتا ہے اس کی مرضی اسی میں پوشیدہ ہو۔

2۔ اپنی ناراضگی کو اپنی معصیت میں چھپا رکھا ہے لہذا تھوڑی سی بھی معصیت کو حقیر نہ سمجھو ہو سکتا ہے اسکی ناراضگی اسی میں پوشیدہ ہو۔

3۔ اپنے اولیاء کو اپنی مخلوق میں چھپا رکھا ہے اس لیئے کسی کی تحقیر نہ کرو ہو سکتا ہے وہ ولیِ خدا ہو۔

📚(حوالہ_کتاب:گفتارِدلنشین صفحہ نمبر 133)


0 comments:

Post a Comment

 
Toggle Footer