Hube ALi a.s (110)

Hube ALi a.s (110)
Breaking News
Loading...
Friday, 4 November 2016

Hazrat Muhammad savaw,

استغفار کے فوائد

پیامبر خدا صلی الله  علیه وآلهٖ وسلم

جو شخص بہت زیادہ "استغفر اللہ ربی واتوب الیه" کہے اسے اپنی زندگی (دنیا) میں چند اہم آثار و فوائد حاصل ہوتے ہیں

۱۔ خداوندعالم اس کے رنج و غم کی گِرہ کهول دیتا ہے
۲۔ہر طرح کی تنگی سے باہر آجاتا ہے
 ۳۔ ایسی جگہ سے روزی مل جاتی ہے جو اس کے گمان میں نہیں تھی۔

(اعلام الدین ، حدیث ۲۹۴)
(میزان الحکمه ،ج ۳ ، ص ۷۰)

Hadees pak (savaw)

0 comments:

Post a Comment

 
Toggle Footer